ہم آپ کے تحفظ کے لیے حاضر ہیں۔

محفوظ اور اخلاقی اصولوں کے مطابق ہیلتھ کیئر آپ اور آپ کے خاندان کا حق ہے۔ اگر آپ کو علاج معالجے کی خدمات کے حوالے سے کوئی شکایت یا خدشہ ہے تو اس ادارہ سے رابطہ کریں جس کے تحت آپ کا ہیلتھ کیئر پروفیشنل کام کرتا ہے۔ یہ لنک آپ کو ٹھیک ان صفحات پر لے جائیں گے جہاں شکایت درج کروانے کا طریقہ بیان کیا گیا ہے۔

مدد حاصل کرنے کا طریقہ ڈھونڈنے کے لیے نیچے دئیے گئے پروفیشنل لنک پر کلک کریں:

(نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرنے سے آپ کو دوسری ویب سائٹ کی طرف بھیجا جائے گا، ممکن ہے وہ ویب سائٹ آپ کی زبان میں نہ ہو؛)