مقصد

اس ویب سائٹ کا بنیادی مقصد اونٹاریو کے 26 ہیلتھ ریگولیٹرز کی طرف سے ریگولیشن کے فوائد کی تشہیر کرنا، مریضوں کے تحفظ کے لیے موجود نظام کو اجاگر کرنا اور اونٹاریو والوں کو ریگولیٹری ہیلتھ ادارہ اور ان کے زیرِ نگرانی ہیلتھ کیئر پروفیشنلز سے منسلک کرنا ہے۔

انٹرنیٹ پر

کُوکی معلومات کا ایک سلسلہ ہے جو کوئی ویب سائٹ وزٹر کے کمپیوٹر میں جمع دیتی ہے اور جب بھی وزٹر اس ویب سائٹ پر واپس لوٹے، وزٹر کا براؤزر اسے فراہم کرتا ہے۔ یہ ویب سائٹ کوکیز استعمال کرتی ہے تاکہ ہم اپنے وزٹرز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکیں کہ وہ ویب سائٹ کب کب استعمال کرتے ہیں، پسندیدہ زبان سمیت ویب سائٹ کے حوالے سے ان کی ترجیحات کیا ہیں۔ اس ویب سائٹ کے وزٹر جو اپنے کمپیوٹر میں کوکیز نہیں چاہتے، ویب سائٹ پر آنے سے پہلے اپنے براؤزر کو کوکیز مسترد کرنے پر سیٹ کریں، تاہم ممکن ہے کوکیز کے بغیر ویب سائٹ کے مخصوص فیچر ٹھیک طرح سے کام نہ کریں۔

حدودِ ذمہ داری

یہ معلومات فیڈریشن آف ہیلتھ ریگولیٹرز کالجز آف اونٹاریو (Federation of Health Regulatory Colleges of Ontario – FHRCO) کے ذریعے اونٹٓریو کے ہیلتھ ریگولیٹرز کی جانب سے فراہم کی گئی ہے۔ یہ ویب سائٹ اور اس میں دی گئی تمام معلومات کسی بھی قسم کی، واضح یا غیر واضح ضمانت کے بغیر جیسے ہیں جہاں ہیں کی بنیاد پر فراہم کی گئی ہیں۔ Federation of Health Regulatory Colleges of Ontario اس ویب سائٹ یا اس سے منسلک کسی بھی ویب سائٹ سے ہونے والے بلاواسطہ، بالواسطہ، خصوصی، اتفاقی، ماخذی یا کسی بھی دوسرے قسم کے نقصان کے لیے کوئی بھی فرد یا ادارہ ہمیں ذمہ دار قرار نہیں دے سکتا۔

معلومات کی درستگی کے بارے میں

ہم نے اس ویب سائٹ میں درست ترین معلومات مہیا کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ FHRCO ان معلومات تک پہنچنے یا اس ویب سائٹ میں دی گئی معلومات تک نہ پہچنے کی صورت میں ہونے والے نقصانات یا جسمانی ضرر کی ذمہ دار نہیں۔

کاپی رائٹ کی حدود

یہ ویب سائٹ عام استعمال کے لیے ہے۔ تاہم، آپ یہ مواد صرف اپنے ذاتی اور غیر تجارتی مقاصد کے لیے ہی استعمال کر سکتے ہیں۔ مواد میں کسی بھی قسم کی تبدیلی و ترمیم کی اجازت نہیں۔

دیگر ویب سائٹ کے لنک

یہ ویب سائٹ اونٹاریو کے تمام 25 ریگولیٹری کالجز تک رسائی فراہم کرتی ہے۔ ہر ادارہ کی اپنی رازداری پالیسی ہے۔ اگر آپ Ontariohealthregulators.ca ویب پیج سے دیگر لنکس پر جاتے ہیں تو براہ مہربانی یاد رکھیں کہ Ontariohealthregulators.ca کی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق دیگر ویب سائٹس پر نہیں ہوتا۔ براہ مہربانی ان ویب سائٹس کی پرائیویسی پالیسی چیک کریں جن سے آپ Ontariohealthregulators.ca کے ذریعے منسلک ہو رہے ہیں تاکہ آپ جان لیں کہ یہ ویب سائٹس آپ کا ڈیٹا کس طرح جمع، استعمال اور شیئر کرتی ہیں۔ FHRCO ویب سائٹ Ontariohealthregulators.ca سے باہر کی کسی بھی ویب سائٹ کے مواد یا پرائیویسی پالیسی کی ذمہ دار نہیں۔

پرائیویسی افسر

Ontariohealthregulators.ca ویب سائٹ جو فیڈریشن آف ہیلتھ ریگولیٹری کالجز آف اونٹاریو کی جانب سے تیار کی گئی، پرائیسی افسر بھی رکھتی ہے جس سے کسی خدشے، وضاحت یا پرائیویسی پالیسی کے ممکنہ غلط استعمال پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ براہ مہربانی اپنا پیغام اس پتے پر بھیجیں:

Chief Privacy Officer
Federation of Health Regulatory Colleges of Ontario
Suite 301 – 396 Osborne St, PO Box 244
Beaverton ON L0K 1A0
لوکل: 4076-493 (416)
فیکس: 6456-814 (866)
ای میل: [email protected]